طب و حکمت

قوت باہ بڑھانے کا بہترین نسخہ

قوت باہ بڑھانے کا بہترین نسخہ

دوستوں:
یہ (قوت باہ) ایک ایسی قوت ہے جس کے بارے میں شریعت مطہرہ کہتی ہے کہ جو شخص مہر ادا کر سکے اور نان و نفقہ، رہائش، (سکنی) اور جماع پر قادر ہے تو ایسے لوگوں کو نکاح کر لینا چاہیے لیکن اگر کسی میں حق زوجیت ادا کرنے کی صلاحیت موجود نہیں (یعنی جو نامرد ہیں) لیکن بقیہ تمام تر نکاح کی خوبیاں موجود بھی ہیں تو بھی ایسے لوگوں کو نکاح کرنے سے منع کیا گیا ہے

کیونکہ جب مرد حق زوجیت ادا نہیں کر سکے گا تو لامحالہ بیوی کی حق تلفی ہوگی اور پھر یہ کہ بیوی غیر مردوں کو للچائی نظروں سے دیکھے گی بلکہ گناہ بھی کر سکتی ہے آج اس دور میں کچھ زیادہ ہی اس کا امکان بڑھ گیا ہے

جی ہاں دوستوں

آج کے اس دور میں جہاں ہر ہاتھ میں ٹی وی ہے، جہاں عریاں فلمیں دیکھنا بہت آسان ہو چکا ہے، فحش ویڈیوز فحش تصاویر دیکھنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور لڑکیاں بہت آسانی سے میسر ہو جاتی ہیں (مطلب کہ زنا کرنا آسان ہو چکا ہے) کمسن لڑکے مشت زنی یا پھر جلق لگانے کے عادی ہوتے جارہے ہیں اغلام بازی سے بچ نہیں پاتے ، ایسے حالات میں تو مردوں کی مردانگی میں بے انتہا کمی آ چکی ہے، لہذا وقت سے پہلے ہی اپنی جوانی ختم کر چکے ہوتے ہیں اور جب گھر میں بیوی آتی ہے تو پھر اسے پورا پورا مطمئن نہیں کر پاتے (میں سب کی بات نہیں کرتا لیکن اکثریت کا یہی حال ہے) تو میں نے چاہا کہ آپ تک ایک ایسا نسخہ پہنچا دوں جس کے استعمال سے آپ کو حق زوجیت ادا کرنے کی مکمل صلاحیت پیدا ہو جائے، اور نامردی ختم ہو کر آپ کامل ترین مرد بن جائیں، اور ازدواجی زندگی کے خوشگوار لمحات آپ کو میسر ہو جائے۔

نسخہ نوٹ فرمالیں
اسپغول
سفید موصلی
اسگندھ ناگوری
سیاہ موصلی
عقرقرحا
جائفل
جاوتری
سلاجیت
اخروٹ
بادام
چلغوزہ
کشمش
سنگھاڑہ
گوکھرو
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری
بڑی املی
ستاور
سبھی کو 30/ گرام کر کے لینا ہے

اور ریگ ماہی 4/ تولہ لینا ہے
رومی مصطگی 50/ گرام

تمام چیزوں کو خوب اچھے سے باریک پیس کر چھان کر سفوف (پاؤڈر) بنا لیں اور پھر شوگر کے مریض صبح و شام سفوف کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں اور جن کو شوگر نہیں ہے وہ لوگ حسب ضرورت شہد ملا کر معجون تیار کر لیں اور پھر صبح خالی پیٹ آدھا چمچہ دودھ کے ساتھ اور رات کو سونے کے ٹائم آدھا چمچہ سے ایک چمچہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں ان شاءاللہ 40/ دن کے استعمال سے آپ کی مردانہ طاقت بے انتہا بڑھ جائے گی ٹائمنگ میں اضافہ ہوجائے گا اعصابی طور پر بھی مضبوط ہو جائیں گے جسمانی کمزوری بھی ختم ہو جائے گی اور آپ خوب اچھے طریقے سے حق زوجیت ادا کر سکیں گے۔

ہمارے دواخانے سے تیار شدہ دوائیں پورے انڈیا میں کہیں بھی منگوا سکتے ہیں

نوٹ: ہمارے کسی بھی نسخے سے اگر آپ کو فائدہ حاصل ہو تو اس کی جانکاری ہمیں ضرور دیں۔

WhatsApp and contact NO
9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button