فالج (Paralysis) کا ایسا نسخہ جو تمام نسخوں کو فیل کر دے
فالج (Paralysis) کا ایسا نسخہ جو تمام نسخوں کو فیل کر دے
پیارے دوستوں
فالج (Paralysis) کی بیماری جس کو بھی لگ جاتی ہے اس کو پہلے کی ہر بیماری آسان (سہل، چھوٹی)لگنے لگتی ہیں کیونکہ فالج کی وجہ سے بندہ کوئی محنت، مجاہدے، مشقت، اور جفاکشی کے کام کرنا تو درکنار خود ان کے روزمرہ کے کام یا اپنی ہر دن کی ضروریات زندگی مثلآ، استنجاء، پیشاب، پاخانہ، غسل کرنا، کھانا، پینا بھی ان سے نہیں ہو پاتا ہے۔
جی ہاں دوستوں: اس بیماری میں انسان کو بہت تکلیف ہوتی ہے ہمیشہ بستر پر پڑا رہنا مقدر بن جاتا ہے، اور ہر سرد چیز سے پرہیز کرنا پڑتی ہے خواہ کھانے پینے کا مسئلہ ہو، رہنے سہنے کا مسئلہ ہو، یا پھر موسم کا، ہر چیز میں بہت ہی زیادہ احتیاط کرنا پڑتا ہے،
دوستوں: اس نسخے میں اللّہ نے واقعتاً رزلٹ رکھ دیا ہے، بس آپ اسے اپنے گھر میں بنا کر استعمال کریں اور ہمیں ضرور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
نسخہ نوٹ فرمالیں:
تلوں کا تیل 1/ پاؤ
لونگ
اجوائن
دار چینی
تینوں چیزوں کو ڈیڑھ ڈیڑھ چھٹانک لیں
تمام چیزوں کو تلوں کے تیل میں ہلکی آنچ پر پکائیں اور اتنا پکائیں کہ جل جائے
بس جی اسے چولہے سے اتار کر کسی کاٹن باریک کپڑے سے خوب اچھی طرح چھان لیں اور ٹھنڈا کر لیں، اور بوتل میں اس ٹوٹل تیل کا آدھا زیتون کا تیل ملائیں اور آخر میں کافور کی 6/ ٹکیائیں باریک پیس کر اس میں ملادیں اور پھر خوب اچھے سے مکس کرلیں،
24/ گھنٹے کے بعد استعمال شروع کر دیں
صبح و شام نیم گرم یا ایسے ہی اس تیل کی ہلکے ہاتھ سے مالش کریں، ان شاءاللہ نتائج 20/ دن میں دکھنے لگیں گے،
مزید اگر آپ کو ہمارے کسی بھی نسخے سے فائدہ ہو تو ہمیں ضرور انفارمیشن دیں اور آگے بھی شیئر کردیں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے،
ہمارے ساتھ انہی نمبروں پر رابطہ کریں
WhatsApp and contact NO
9870967815
8755152470