صرف ایک مرتبہ اس نسخے کو آزما لیں پھر منھ سے شکوہ ختم ہو جائے گا ۔
صرف ایک مرتبہ اس نسخے کو آزما لیں پھر منھ سے شکوہ ختم ہو جائے گا ۔
پیارے دوستوں: آج میں آپ لوگوں کو ایک لاجواب نسخہ بتانے لگا ہوں جو بیک وقت بیش بہا خوبیوں اور طاقتوں کا مالک ہے، سب کچھ تو لکھ نہیں سکتا بس اتنا ضرور کہوں گا طاقت، قوت باہ اور جو حضرات بہت کم ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ ایک بار اس نسخے کو بنا کر استعمال کرے گا تو وہ تعریف کرنے پر مجبور ہوجائے گا. ان شاءاللہ ….
اور ازدواجی زندگی میں انجوائے (مزے) کرے گا… ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر دوسرا اور تیسرا بندہ ہہی اندرونی معاملات میں ملوث ہیں ، کوئی بتا دیتا ہے تو کوئی شرماتا ہے اور مخفی رکھ لیتا ہے.
پیارے دوستوں: اپنے معالج و حکیم یا کسی اچھے طبیب سے اپنے امراض کو بتا دیا کرو، شرماؤ مت اگر جڑی بوٹیوں سے واقفیت رکھتے ہو تو تم اس طرح کے اچھے اور اسپیشل نسخوں کو خود ہی بنا لیا کرو ۔
نسخہ نوٹ فرمالیں ۔
مغز جائفل 10 گرام
جاوتری۔ 10 گرام
اجوائن خراسانی۔ 10 گرام
سمندر سوکھ 10 گرام
سلاجیت اصلی 10 گرام
تخم حرمل 10 گرام
قرنفل۔ 10 گرام
زعفران کشمیری اصلی لے لیں 5 گرام
عقر قرحا ایرانی اصلی۔ 10گرام ۔
سلاجیت اور زعفران کے علاوہ سب کا سفوف بنا کر تیار کرلیں ۔ پھر سلاجیت کو غلیظ بناکر اس میں سفوف کو شامل کر دیں…… آخر میں زعفران کو مکس کر دیں…. بس جی نسخہ تیار ہے …. اب آپ 250 ایم جی کیپسول بھر لیں یا پھر اس کی گولیاں بنالیں ۔
پر اثر اور تیر بہدف گولیاں یا کیپسول تیار ہیں ۔
مستقل فائدہ کیلئے 40 روز
اور وقتی طور پر 2 گولی یا 2 کیسپول ۔
2 گھنٹے قبل دودھ سے لیں ،
نوجوان کیا ضعیف (بوڑھے) کیا .
ان کیپسول یا گولیوں کا استعمال کوئی بھی عمر والے کر سکتے ہیں ، رزلٹ بھی ماشاءاللہ سے صد فیصد ملے گا انشاءاللہ…………
. نسخے کے تمام اجزاء خالص ہونا لازمی اور ضروری ہے سلاجیت کا بھی خیال رکھیں اصلی ہونے چاہئیں اور زعفران کشمیری 1 نمبر، نیز عقر قرحا بھی ایرانی اصلی اور صاف ستھری ہو …. مکمل پہچان کر ہی جڑی بوٹیاں خریدیں ورنہ 2 نمبر لینے پر نقصان کے ذمے دار آپ خود ہوں گے ۔
ہمارے ہاں (دواخانے میں) تیارشدہ دستیاب ہے آپ گھر بیٹھے کہیں بھی بذریعہ کوریئر تیار شدہ بھی منگوا سکتے ہیں ، دوستوں: تیار کردہ دوائیں حاصل کرنے کے لئے اپنا نام، پتہ اور موبائل فون نمبر ہمارے واٹس ایپ پر میسج کر دیں ۔ رابطے کے لئے ہمارا واٹس ایپ نمبر : 8755152470 ۔
حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ رابطہ نمبر: 9870967815
واٹس ایپ نمبر: 8755152470 ۔