شادی کی پہلی رات دولہا اور دلہن کیا اور کیسے کریں ؟
شادی کی پہلی رات دولہا اور دلہن کیا اور کیسے کریں ؟
سہاگ رات (شادی کی پہلی رات) میں بیوی سے مباشرت کرنے کا اسلامی طریقہ جسے طب میں بھی بڑا مقام حاصل ہے
نکاح کے بعد زوجین پہلی رات کیا اور کیسے کریں؟
حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے : کہ جس طرح نکاح کے بغیر عورت سے مباشرت کرنے میں گناہ ہوتا ہے اسی طرح اگر نکاح کے بعد بیوی سے مباشرت کرے تو مباشرت کرنے کا ثواب بھی ملتا ہے ، غور کریں کہ ایک شخص لطف اندوز ہو رہا ہے اپنی نفسانی خواہش پوری کر رہا ہے مباشرت کی لذت لے رہا ہے لیکن اگر وہ حلال طریقے سے کرتا ہے تو اس کا ثواب بھی ملتا ہے۔
مضمون پڑھیں اور مکمل طور پر طریقہ جان لیں:
سب سے پہلی بات تو یہ کہ نکاح جو کی جاتی ہے 4 خوبیوں میں سے کسی ایک خوبی کو دیکھ کر کی جاتی ہے ، مالدار عورت دیکھ کر یا جمال (خوبصورتی) دیکھ کر یا پھر حسب و نسب (خاندان) دیکھ کر یا پھر دینداری دیکھ کر تو اللہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ حکم فرمایا کہ دیندار عورت سے نکاح کرو ، اور ہاں یہ تو بہت ہی اچھی بات ہوگی کہ کسی عورت سے آپ نکاح کر رہے ہو اس کی دینداری کی وجہ سے اور ساتھ ہی اس میں خوبصورتی بھی پائی جا رہی ہو ، حسب و نسب بھی پائی جا رہی ہو اور ایسے ہی عورت مالدار بھی ہو ۔
خیر بات یہ ہے کہ نکاح کے لئے ایسی عورت کا انتخاب کیا کرو کہ اپنے انتخاب پر آپ کو خوشی بھی ہو۔
جب آپ نکاح کر کے بیوی کو گھر لائیں تو پہلی رات جب بیوی کے پاس جائیں تو یہ کوشش کریں کہ حق مہر ادا ہو جائے پھر وضو وغیرہ سے دونوں ہی فارغ ہو جائیں (اور ہو سکے تو دو رکعت نماز پڑھ لیں ویسے یہ بزرگوں کا عمل ہے کوئی شریعت کی طرف سے پابندی نہیں ہے) اس کے بعد بیوی کی پیشانی کے بال محبت سے نرمی کے ساتھ پکڑ کر برکت کی دعا کریں اور اس دعا کو آخر تک پڑھیں اللھم انی اسئلک خیرہا وخیر ما جبلتھا علیہ واعوذ بک من شرھا وشر ما جبلتھا علیہ اس سے آپسی محبت بھی بڑھے گی اور نکاح کی وجہ سے برکت حاصل ہوگی۔
اور پھر محبت والی باتیں شروع کریں اور آپ اہلیہ کو یہ بھروسہ دیں کہ واقعتاً باپ کے بعد سب سے اعلیٰ اور اچھی سرپرستی اک عورت کے لئے شوہر کی سرپرستی ہے پھر اس کے بعد قبل از مباشرت باتوں سے شروع کر کے جسم تک پہنچیں اور بیوی سے جنسی کھیل کود کریں جیساکہ مستحب ہے یہ بات کہ آدمی مباشرت سے قبل بیوی سے چھیڑ چھاڑ کرے تاکہ بیوی کی بھی خواہش پوری ہو اگر ایسا نہ کرے اور بیوی کی خواہش پوری نہ ہو تو ایسے مرد سے عورت کو نفرت ہونے لگتی ہے۔
خاص جماع کے وقت بات نہیں کرنا چاہیے اس سے توتلی اور گونگا بچہ پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے
جب ہمبستری کا ارادہ ہو تو بسم اللّٰہ اور یہ دعا پڑھے اللھم جنبنا الشیطٰن وجنب الشیطٰن ما رزقتنا ، یہ شیطان مردود کی شرکت سے بچنے کی دعا ہے۔
پھر اصل مباشرت کے عمل کو انجام دے لیکن مکمل ننگا نہ ہونا پہتر ہے اپنے اوپر کوئی چادر وغیرہ ڈھانپ لے ۔
بوس و کنار اور چھونے ، کاٹنے ، لمس کرنے اور جنسی طور پر مکمل کھیل کود اور چھیڑ چھاڑ کے بعد آہستہ آہستہ دخول کرے اک بیک پورا دخول نہ کرے کہ جس سے بیوی کو تکلیف ہو یعنی شروع شروع زوردار جھٹکے نہ لگائے بلکہ آہستے آہستے جب بیوی کی عادت بن جائے تو پھر اس کی اجازت اور اس پر رحم و کرم کرتے ہوئے مباشرت کے عمل کو مکمل کرے تاکہ دونوں اس عمل سے مکمل سیراب ہو جائے ، بیوی بھی جنسی اعتبار سے مکمل طور پر مطمئن ہو جائے تاکہ شوہر کی عزت بیوی کی نظر میں اور بھی بڑھ جائے ۔
نوٹ : اس طرح سے اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنائیں اگر آپ کو پھر بھی کسی طریقے کی کوئی راہنمائی کی ضرورت ہو تو ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں ، اور اک بات یاد رکھیں کہ اگر آپ نے نادانی کی وجہ سے اپنی جوانی کو ضائع و برباد کر لیا ہے یعنی میرا مطلب کہ مباشرت کا طریقہ تو آپ نے مکمل طور پر جان لیا لیکن اگر قوت باہ کی کمزوری کی وجہ سے بیوی کو کامل درجے میں مطمئن نہیں کر پاتے یا نہیں پانے کا خوف ہے تو آپ اس سلسلے میں صحیح جانکاری ، نالج اور صد فیصد درست علاج کے لیے ان نمبروں پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ رابطہ کریں’ 9870967815 8755152470 ۔