شادی شدہ جوڑوں کے لئے اک اہم پیغام
شادی شدہ جوڑوں کے لئے اک اہم پیغام
شادی شدہ دوستوں کے لئے اک ضروری پیغام
اگر آپ بھی یہ غلطی کررہے ہیں تو اسے آج ہی چھوڑ دیں ، ویسے تو جب کسی آدمی کی شادی ہوجاتی ہے تو اس کی بیوی اس کے لئے حلال ہے جب چاہے اپنی بیوی سے ہمستری اور مباشرت کرلے (شرعی لحاظ کے ساتھ)
لیکن آج کل لوگ عریانیت فحاشیت سے تو بہت اچھے سے واقف ہوتے ہیں موڈرن زمانے (رنگیلےدنیا) کو بہت اچھے طریقے سے سمجھتے اور جانتے ہیں
لیکن حکمت عملی سے ناواقف ہوتے ہیں
جن باتوں کو جاننا چاہئے ان باتوں سے نابلد ہوتے ہیں۔
جو ایک مرد کو اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار رکھنے کے لئے جاننا چاہئے ان باتوں کو بالکل بھی نہیں جانتے
میں بات کررہا ہوں مباشرت و ہمبستری کے بارے میں لوگ اس کو نہیں جانتے کہ کس طریقے سے اس کام کو انجام دینا چاہئے سنت نبوی کیا ہے؟ کوئی ایسا طریقہ تو ہم استعمال نہیں کر رہے ہیں جس کے طبی نقصانات بہت زیادہ ہیں وغیرہ وغیرہ؟
خیر! آج کل ہمارے شادی شدہ جوڑے اس غلطی کو بخوبی انجام دیتے ہیں اور انہیں کوئی اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ غلطی کررہے ہیں میں سب کی بات تو نہیں کرتا لیکن اکثروں کا یہی حال ہے۔
دراصل پیٹ بھر کر کھانے کے بعد فورا ہی یا تھوڑی ہی دیر میں آدمی اپنی بیوی کے پاس جاتا ہے اور ہمبستری و مباشرت کا عمل کرلیتا ہے حالانکہ پیٹ بھرا ہوا ہوتا ہے
پھر ایسے آدمی کو طرح طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
جیسے پیٹ کا پھول جانا
پیٹ کے اندر ہوا کا بھر جانا
ٹائمنگ میں کمی کا آجانا
آلہ تناسل میں مکمل سختی کا نہ آنا
مباشرت کے لطف سے محروم رہنا
نامکمل تناؤ اور ٹائمنگ کی کمی کی وجہ سے عورت کا جنسی طور پر مطمئن نہ ہو پانا وغیرہ
مطلب یہ کہ پھر آدمی بہت ساری بیماریو کے شکار ہوجاتے ہیں۔
یہ صرف اور صرف ناواقفیت کی بنا پے کرتے ہیں لوگ اگر لوگوں کو یہ معلوم ہوتا کہ اس کے اتنے نقصانات ہیں تو شاید نہ کرتے.
دوستوں: آپ یہ بھی ضرور جان لیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہ فرمایا ہے کہ آدمی رات کے آخری حصے میں اپنی بیوی سے مباشرت کرے اور نہا دھو کر پاک ہوجائے پھر نماز فجر ادا کرے۔
دوستوں! مذکورہ بات میں حکمت یہ ہے کہ رات کے شروع حصے میں آدمی کا پیٹ کھانے پینے سے بھرا ہوتا ہے جس کی وجہ سے اگر آدمی مباشرت کرتا ہے تو اس کے طبی نقصانات بہت سے ہوسکتے ہیں چنانچہ پیارے آقا کی کوئی بھی بات حکمت سے خالی نہیں ہے
*دوستوں: اگر کسی نے بہت زیادہ ایسا طریقہ اختیار کیا ہے یعنی پیٹ بھرا ہوا ہونے کی حالت میں جماع کرتے رہا ہے تو ایسے لوگوں کو چاہئے کہ آئندہ اس سے پرہیز کریں اور اگر کسی طرح کی کوئی جنسی کمزوری اور جنسی بیماریاں پیش آگئی ہیں، جیسے انتشار اور تناؤ کا مکمل طور پر نہ آنا یا عین مباشرت (Sex) کے ٹائم تناؤ کا ٹوٹ جانا جس سے عورت کا تشنہ رہ جانا یا ٹائمنگ کا بے انتہا کم ہونا دخول سے پہلے ہی انزال ھو جانا، یا دخول کرتے وقت ہی ڈسچارج ہو جانا یا دخول کرنے کے فوراً بعد ایک منٹ سے پہلے ہی ڈسچارج ہو جانا وغیرہ مسائل سے چھٹکارہ پانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں’
(نوٹ) ہمارے ہاں مردانہ و زنانہ بیماریوں کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے
ماہرین طب و حکمت کا یہ ریسرچ ہے کہ آدمی کو کھانے پینے (پیٹ بھرا ہونے کی حالت میں) کے 5 گھنٹے بعد تک مباشرت نہیں کرنا چاہئے ورنہ 4 گھنٹے تو کم از کم لازمی ہے ورنہ وہ خود اپنے کئے کا ذمہ دار ہوگا
Hakeem Ashraf Ali Shaikh, Kelabari Powakhali Market, Kishanganj Road, pin code, 855108 Kishanganj, Bihar India,