سفوف شاہی کا استعمال شروع کر دو اور ہر طرح کی کمی و کمزوری کو بھول جاؤ
سفوف شاہی کا استعمال شروع کر دو اور ہر طرح کی جسمانہ و مردانہ کمزوری کو بھول جاؤ
سفوف شاہی کامیاب ترین نسخہ ہے ، سفوف شاہی اعصاب کو قوت پہنچانے کے لیے نایاب نسخہ ہے ، سفوف شاہی دماغی کام کرنے والوں کے لیے اکسیر مرکب ہے، سفوف شاہی چڑچڑاپن اور جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے، سفوف شاہی کمر درد ، گھٹنوں اور جوڑوں ، ہڈیوں میں درد کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ پٹھوں کو بھی خوب مضبوط کرتا ہے ، سفوف شاہی ہر طرح کی مایوسی کا مستقبل اور مکمل علاج ہے ۔
سفوف شاہی الحمدللہ ہر طرح کی کمزوری کو دور کردیتا ہے ، ہر طرف سے مایوس لوگ سفوف شاہی ایک بار لازمی استعمال کریں ۔ 18/ سال کی عمر سے لے کر 90/ سال کی عمر تک کے لوگوں کے لیے یہ نسخہ اسپیشل ہے ۔
بلکہ یہ نسخہ ہر مزاج کے لوگوں کے لیے اعتدال کی حیثیت رکھتا ہے ، اور سبھی کے لئے یکساں مفید ہے ، اور کمال کی بات یہ کہ سفوف شاہی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹس بھی نہیں ہے ، شوگر والے مریض بھی سفوف شاہی کا استعمال کریں ، شوگر کی وجہ سے ہوئی خاص کمزوری کو دور کرتا ہے ، سفوف شاہی کے استعمال سے ان شاءاللہ ان کی جنسی طاقت پھر سے واپس لوٹ آئے گی ۔ اور سفوف شاہی ہائی بلڈ پریشر والوں کے لیے بھی بہت زبردست ہے اور خاص تحفہ ہے ۔
الحمدللہ ہمارے ہاں (حکمتِ اشرفیہ) دواخانے میں مردانہ و زنانہ اندرونی و بیرونی ہر طرح کی بیماریوں کا شافی علاج موجود ہے آپ ھم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ 9870967815
نسخہ نوٹ فرمالیں:
تالمکھانہ ، موچرس ، کباب چینی ، گوند کتیرا ، تخم ریحان ، تخم لاجونتی ، جنسینگ ، شقاقل مصری ، موصلی سفید ، موصلی سیاہ ، اسگندھ ناگوری ، ثعلب پنجہ ، سمندر سوکھ ہر ایک 50/ گرام کر کے لیں ۔
اور ستاور 3/ تولہ ، کیکر کی پھلی کچی والی خشک ہو 100/ گرام ، تخم بھنگ 10/ گرام ، خشخاش 60/ گرام ، زعفران کشمیری 25/ گرام ، اور کشتہ جات میں آپ نے کشتہ قلعی ، کشتہ مرجان ، کشتہ سہ دھاتہ ہر ایک 50/ گرام کر کے ، کشتہ بیضہ مرغ 100/ گرام ، کشتہ چاندی 35/ گرام ، اور الائچی خورد 7/ گرام ، پھر مصری سنگری 300/ گرام لینا ہے ، کونچ کے بیج 35/ گرام ، اور گوکھرو 45/ گرام لینا ہے ۔
تمام ادویات کو باریک کوٹ پیس کر چھان لیں اور کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں ۔
مقدار خوراک: صبح و شام آدھا چمچہ کر کے ہمراہ نیم گرم شیر گاؤ لیں اور کم از کم دو مہینے استعمال کریں پھر خود ہی رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں ۔
حکیم اشرف علی شیخ قاسمی ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ، رابطہ نمبر: 9870967815 / 8755152470 ۔