سرعتِ انزال کے مریضوں کے لئے خوشخبری
جلدی فارغ ہونے والے مردوں کے لئے کامیاب اور گھریلو نسخہ
سرعت انزال کا مرض نامردی سے بھی زیادہ بڑا مرض ہے، کیونکہ نامرد کو مباشرت کی خواہش ہی نہیں ہوتی اور نہ ہی ایسے لوگ شادی کرتے ہیں الا ماشاءاللہ لیکن سرعتِ انزال کے مریضوں کو بہت زیادہ خواہش ہوتی ہے شادی بھی کرنے کو دل کرتا ہے ہر لڑکی کو دیکھ کر اس کی طرف دل مائل ہوتا ہے لیکن جب بھی مباشرت کے لئے جاتے ہیں تو کئی سیکنڈ میں معاملہ صاف ہو جاتا ہے،کبھی تو چھیڑ چھاڑ میں یا کبھی دخول کے ارادے سے عورت کے جسم سے ٹچ ہونے کے ساتھ ساتھ یا پھر کبھی دخول تو ہو جاتا ہے لیکن فوراً ہی فارغ ہو جاتا ہے،
جی ہاں قارئین کرام: سرعتِ انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو عورت کے سامنے ایک خاص وقت میں شرمندہ کردیتی ہے، اور بہت سی غلط فہمیاں جنم لے لیتی ہیں، اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے،لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں،شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اور اس وقت آدمی کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں ہوتا اور انسان کسی کام کا نہیں ہوتا
لیکن اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کا علاج پیدا فرمایا ہے اور یاد رکھیں مایوسی گناہ ہے اور علاج سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے