قوت باہ بڑھانے کے نسخے

سردیوں کا اسپیشل تحفہ

سردیوں کا اسپیشل تحفہ

نوٹ: غیر شادی شدہ افراد اس پوسٹ کو نہ پڑھیں

حکیم اشرف علی شیخ
WhatsApp and contact no
9870967815
8755152470

بہت سارے دوستوں کے بار بار اصرار پر آج سردیوں کا ایک اسپیشل تحفہ آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں

جی ہاں قارئین کرام

جن لوگوں کی یہ خواہش ہے کہ اب سردیوں کا موسم شروع ہو رہا ہے، اور شادی شدہ افراد جانتے ہیں کہ سردیوں میں جتنا صبح صبح نہانے سے لوگ کتراتے ہیں اتنا ہی پاس رہنے والی حسینہ،خوبصورت،دل ربا،حسن کی ملکہ بیوی سے چپک چپک کر سونے کا مزہ ہی کچھ اور ہے,

لیکن مزہ دوبالہ تو تب ہوتا ہے جب کہ بیوی کو پورا پورا وقت بھی دیا جائے، اس سے آپ کو بھی سکون ملے گا اور بیوی کو بھی، بار بار بیوی سے مباشرت کی وجہ سے کسی طرح کی کوئی کمزوری بھی نہیں ہوگی یہ ایک ایسا اسپیشل نسخہ ہے

یہ نسخہ مردانہ طاقت کے ساتھ ہی جسمانی و اعصابی توانائی بھی پیدا کرے گا، دل کو بھی مضبوط کرے گا اور ساتھ ہی مباشرت کے بعد ہونے والی تھکاوٹ، سستی،کمزوری اور کمر درد وغیرہ سے بھی بچائے گا

دوستوں نسخہ نوٹ فرمالیں
ثعلب مصری
ترپھلہ
چھلکا اسپغول
موصلی سفید
ستاور
تال مکھانہ
ہر ایک پانچ پانچ تولہ

دار چینی
الائچی چھوٹی
لونگ
کاجو
بادام
ہر ایک دو دو سو گرام

کشتہ قلعی
کشتہ مرجان
کشتہ مروارید
کشتہ عقیق
کشتہ سہ دھاتا ہر ایک دو دو گرام

ورق نقرہ ایک دفتری
سب کو اچھے سے کھرل کریں اور خوب کوٹ چھان کر سفوف بنا کر کسی ڈبے میں رکھ کر محفوظ کر لیں
صبح خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ اور شام کھانے کے ایک گھنٹے بعد یعنی بالکل سونے کے ٹائم آدھا چمچہ استعمال کریں اور سردیوں میں بیوی سے خوب خوب لطف اندوز ہوں

اگر کسی وجہ سے (جڑی بوٹیوں سے واقفیت نہیں رکھتے یا مشغولیت رہتی ہے) خود تیار نہیں کر پائیں گے تو آپ ہمارے دواخانے سے آڈر دے کر گھر بیٹھے کہیں بھی بنی بنائی دوائی منگوا سکتے ہیں

آڈر کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں
9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button