عمومی امراض اور ان کا علاج

دو خوراک میں ہی پیٹ کی صفائی

دو خوراک میں ہی پیٹ کی صفائی

قارئین کرام

آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ اگر آپ پیٹ کے کسی مرض میں مبتلا ہیں تو کیسے چھٹکارا پائیں؟
اس وقت دنیا میں بے شمار مریض تو صرف اس پیٹ کی بیماری کو جھیل رہے ہیں
پیٹ میں تیزابیت
پیٹ میں گیس
پیٹ میں قبض کا ہر وقت لگا رہنا
کچھ ہلکا پھلکا کھاتے ہی پیٹ کا پھول جانا
پیٹ کی بیماری کی وجہ سے جی متلانا وغیرہ وغیرہ
مذکورہ بیماری آج گھر گھر ہے، فرد فرد کو ہے حالانکہ ایسا ہمارے ہی خود کا کیا کرایا ہوتا ہے۔ صحت پر دھیان نہ دینے کی وجہ سے ہوتا ہے
تندرستی پر توجہ نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
پیٹ کو کیا دینا ہے۔
کتنا دینا ہے
اور کب دینا ہے؟

اسے ھم بھول جاتے ہیں جس کی بنا پے ہم پھر طرح طرح کے امراض میں مبتلا ہوکر اپنی زندگی کو بدحال کر ڈالتے ہیں

چونکہ تمام بیماریاں اسی پیٹ کی گڑبڑی کی وجہ سے لگتی ہیں لہذٰا اس سے آپ
اگر چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو
ہمارے اس نسخے کو خود گھر پر تیار کرکے استعمال کریں۔


1/سونف
2/ پودینہ
3/ اجوائن
4/ کالا نمک


اور انجیر کو بھی اگر اپنے استعمال میں رکھیں تو بہت ہی بہتر ہے۔
ان سب کو برابر مقدار میں بحسب ضرورت سفوف بنا کر, صبح و شام استعمال کریں اور پیٹ کی تمام بیماریوں سے صرف چند دنوں میں چھٹکارا حاصل کریں،

واٹس ایپ اور کالنگ نمبر
9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button