حکیم یا ڈاکٹر تو ذریعہ ہے باقی شفاء تو اللہ ہی دیتا ہے ۔
حکیم یا ڈاکٹر تو ذریعہ ہے باقی شفاء تو اللہ ہی دیتا ہے ۔
نسخہ قوت باہ کا شاہکار اور لاجواب
شفاء دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے معالج صرف کوشش کر سکتا ہے ، اچھی اور کارگر چیز (نسخے جات و دوائیں) ہی دے سکتا ہے اور ہم سب محتاج ہیں مالک کائنات کے حکم شفاء کے ۔ اس لیے ایسے لوگ جو دعوے اور گارینٹیاں دیتے ہیں وہ خوف خدا کریں ، مریضوں کا علاج ضرور کریں لیکن عاجزی اور کمزوری کے ساتھ اللہ سے ڈر کر ، خود کو ان کے برابر نہ سمجھیں اور مریضوں کے حق میں دعا بھی کریں مالک کائنات اگر آپ کو رزق دے رہا ہے تو اس ذات کا شکر گزار رہیں اس میں آپ کی کوئی قابلیت نہیں آپ کو صرف وسلیہ بنایا گیا ہے۔
دوستوں: اب آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد بھی بتلا دیے جائیں گے ان شاءاللہ العزیز ۔
نسخہ نوٹ فرمالیں ۔
ھوالشافی
ثعلب مصری۔ 25 گرام
تخم حرمل مدبر در شیر گاؤ۔ 20 گرام
جلوتری۔ 10 گرام
مغز جائفل۔ 20 گرام
دار چینی۔ 20گرام
قرنفل کلاں دار۔ 10 گرام
عقرقرحا ایرانی اصلی ۔ 20 گرام
جنسنگ 30 گرام
موچرس اعلیٰ کوالٹی کا 50 گرام
اذراقی مدبر ۔05 گرام
خولنجان۔ 50 گرام
جند بیدستر اصل خشک ۔10 گرام
ریگ ماہی (نر ہو تو زیادہ بہتر ہے) صاف ستھرا ۔20 گرام
موصلی سفید۔ 20 گرام
زعفران اصلی۔ 10 گرام۔
تمام جڑی بوٹیوں کو صاف کرنے کے بعد خوب اچھے سے کوٹ پیس کر چھان لیں اور پھر اسے کسی ڈبے میں ڈال کر دیکھیں جب آپ کپڑ چھان کر لیں گے تو آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ سفوف مکمل طور پر انتہائی باریک پاوڈر بن چکا ہے تو پھر آپ نے اس پاؤڈر کو 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لینا ہے اور بس جی آپ کی دوا تیار ہے اب آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔
مقدار خوراک:
صبح و شام کھانے کے بعد شروع میں دو عدد کیپسول اور پھر 15 دنوں کے بعد ایک کیپسول کر کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔
اس نسخے کے فائدے:
یہ نسخہ قوت باہ کا ایسا شاہکار ہے جو مردہ جسم میں نئی جان اور نئی طاقت ڈال دیتا ہے جس کی ایک خوراک جسم میں توانائی، چستی اور پھرتی بھر دیتی ہے یہ ہر مزاج کے لوگوں کے لیے بہترین ہے ہمارے مطب کا ایسا چلتا ہوا نسخہ جو اور کوئی بھی آپ کو نہ دے پائے ۔
یہ دوا سرعتِ انزال کے مریضوں کے لیے بھی بہترین رزلٹ کا حامل ہے ۔ ایسے مردوں کے لئے بھی بہترین دوا ہے جو جنسی بے رغبتی کا شکار ہو چکے ہیں یہ دوا نیچرل ٹائمنگ کو اتنا بڑھا دیتی ہے، کہ مزید کسی بھی دوا کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی ۔
ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹس سے پاک اور صاف، ستھرا فارمولا ہے۔
یہ نسخہ ایسے ضرورت مندوں اور مجبور لوگوں کے لیے ہے جو جنسی طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور ایسی دوا کے تلاش میں ہیں جو ہر قسم کے نقصان سے پاک بھی ہوں اور مزید جلد کام بھی کرنے والی دوا ثابت ہو ۔
جو استعمال کرنے والے کے جسم کو کسی بھی طرح کا نقصان بھی نہ پہنچائے ۔
خاص طور پر شوگر والے ایسے مریض جو شوگر کی وجہ سے جنسی طور پر بے انتہا کمزور ہو چکے ہوں اور اپنے آپ کو پورا پورا ناکارہ محسوس کر رہے ہیں ان کے لیے بھی بہت اسپیشل اور کامیاب نسخہ ہے ۔
یہ نسخہ مادۂ منویہ کو قوت دے کر منی کی پیدائش و پیداوار کو بڑھاتا ہے جو انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے ۔
اور مزید منی میں جراثیم پیدا کر کے منی کی رقت و پتلاپن کو ختم کر کے نسل انسانی کی بقاء کا ذریعہ بنتا ہے۔ اور یہ سبھی کو معلوم ہے کہ منی کی پیداوار اہم ترین کام ہے اور عضو خاص میں مکمل سختی (تناؤ) عورت کو خوش کرنے کے لیے ایک مرد کے لیے کتنا ضروری اور لازمی ہے ۔ کہ اس سے ہی نسل انسانی کی بقاء ہے یہ قوت (مردانہ طاقت) جنتی زیادہ مضبوط ہوگی اتنی ہی تسکین ایک مرد بستر پر اپنی بیوی کو پہنچا سکتا ہے ۔۔
حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ رابطہ نمبر: 9870967815
واٹس ایپ نمبر: 8755152470