ہیلتھ،ٹپس

جسم میں خون کی کمی کا کامیاب علاج

جسم میں خون کی کمی کا کامیاب علاج

دوستوں:

یہ بیماری کیوں

مقوی غذا کی کمی، ہرے پتیوں والی سبزیوں کا استعمال نہ کرنے کی وجہ سے بھی خون کی کمی (اینیمیا) کی بیماری ہو جاتی ہے، خون کے سرخ ذرات "ہیموگلوبن” میں آئرن عنصر کی کمی، جسم کے حساب سے مکمل خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھی (یہ بیماری یعنی جسم میں) خون کی کمی ہو جاتی ہے،

بیماری کی شناخت

جس کی وجہ سے محنت کا کوئی بھی کام کرنے کا من (خواہش) نہ کرنا، تجارت یا کاروبار میں مصروف ہونے کا دل نہ کرنا، ناخنوں کا رنگ سفید ہو جانا، جسم ہر وقت تھکا تھکا رہنا، بھوک کا نہ لگنا، جسم میں طاقت کی کمی، چہرے کی چمک کا ختم ہو جانا، بلکہ چہرے کا پیلا یا زرد پڑ جانا، پیٹ کی صفائی کا نہ ہونا, وغیرہ اس بیماری کے خاص علامات ہیں،۔ اور خون کی کمی کی وجہ سے عورتوں کو ماہواری برابر (ٹھیک سے) نہیں آتی ہے۔

اگر آپ اس پریشانی سے نجات پانا چاہتے ہیں تو خواہ آپ اس نسخے کو اپنے گھر پے بنا کر استعمال کریں یا پھر چار چیزوں پر مشتمل ہم سے اس کورس کو منگوا کر آزمائیں، لیکن جب تک آپ کسی اچھے طبیب اور حکیم یا ڈاکٹر سے نہیں مل پاتے اس نسخے کو اپنے گھر پے بنا کر استعمال کریں ان شاءاللہ ضرور ہی دعائیں دیں گے

نسخہ نوٹ فرمالیں

آملہ کا پاؤڈر بنا لیں
تلوں کا پاؤڈر بنا لیں

ایک مہینے کا یکبارگی بھی بنا کر رکھ سکتے ہیں یا ایک ایک ہفتے کا بنا کر رکھ لیں
اور تیسری چیز شہد 🍯 ہے بالکل خالص ہو

آپ نے ہر دن صبح خالی پیٹ اور رات کو سونے کے ٹائم ایک چھوٹا چمچہ آملہ کا چورن اور دو چھوٹا چمچہ تلوں کا چورن حسب ضرورت شہد 🍯 ساری چیزوں کو اچھے سے مکس کرلیں اور ایک ماہ تک استعمال کریں اور بے انتہا فوائد حاصل کریں،

تو دوستوں اگر آپ یا آپ کے جاننے والے کوئی دیگر کسی امراض میں مبتلا ہے تو ہم سے علاج و معالجہ کے سلسلے مشورے کے لئے انہی نمبروں پر رابطہ کریں

Hakeem Ashraf Ali Shaikh
WhatsApp and contact NO
9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button