جڑی بوٹیوں سے علاج

جریان یعنی دھات گرنے کا دیسی علاج

جریان اور دھات کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج ۔

جریان منی یعنی دھات گرنے کا دیسی علاج ۔

نسخۂ اول (1):
پھلی کیکر 30 گرام،
ستاور 30 گرام،
موچرس 20 گرام
ترکیب تیاری :
تمام ادویات کو باریک کوٹ ، پیس کر پاؤڈر بنا کر رکھ لیں ۔

مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچہ چائے والا خالی پیٹ ہمراہ ایک گلاس نیم گرم شیر گاؤ ، پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں ۔

فوائد : جریان، منی کا پتلا پن، احتلام، ہر قسم کے جریان کیلئے بہترین دوا ہے ۔

دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی بنائی منگوا لیں ۔

تمام نسخے جات (حکمتِ اشرفیہ دواخانہ) خود تیار بھی کرتا ہے ، انڈیا اور پوری دنیا میں ہوم ڈیلیوری کیلئے دستیاب بھی ہیں تفصیلات کیلئے واٹس ایپ میسج کریں ۔
8755152470
9870967815

فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

نسخۂ دوم (2) نوٹ فرمالیں ۔

نسخہ دافع جریان و دھات اور ممسک و مقوی ۔

تالمکھانہ ۔۔۔۔۔۔۔ 10گرام
اسگندناگوری ۔۔۔۔۔۔10گرام
ثعلب مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10گرام
تخم خرفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 گرام
کشتہ قلعی در بھنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4 گرام
کہر باشمعی۔۔۔۔۔۔۔۔ 6 گرام
گلنار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6 گرام
مغز تخم کدو شیرین۔۔۔۔۔6 گرام
بہمن سرخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔6 گرام
مصطگی رومی۔۔۔۔۔۔۔۔6 گرام
مازو سبز ۔۔۔۔۔۔.5 گرام
تخم ریحان۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 گرام
جدوار۔۔۔۔۔۔۔6 گرام
عود صلیب ۔۔۔۔۔۔۔۔4 گرام
جوز بوا ۔۔۔۔۔۔۔۔6گرام
کندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6 گرام

ترکیب
تمام چیزوں کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر چھان لیں اور پھر شکر سفید بھی ہم وزن ملا کر سفوف بنالیں ۔

خوراک:
3 ماشہ صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ
استعمال کریں ۔
ہر قسم کے جریان کے لئے بہت مجرب ہونے کے ساتھ بہت ممسک بھی ہے ۔ اس نسخے کے استعمال کرنے کے زمانے میں ترشی، بادی اور گرم اشیاء سے پرہیز کریں’ ۔

اس کے استعمال سے جریان و دھات کی بیماری ختم ہو جائے گی ۔
گھٹنے، جوڑ، پٹھے ، دل و دماغ طاقتور ہو جائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوریاں ختم ہو جائیں گیں، اس کے استعمال سے اعضائے رئیسہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں، مادہ تولید کی پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر اسے استعمال سے پہلے مریض اللہ سے صحیح اور سچی نیت کے ساتھ توبہ کر کے یقین و اعتماد کے ساتھ ہمارا یہ نسخہ با قاعدہ مکمل پرہیز کے ساتھ استعمال کرلے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنے اندر موجود پاتا ہے تقویت گردہ و مثانہ کے لیے بے نظیر نسخہ ہے ۔

دل و دماغ کی کمزوری کو دور کرتی ہے
سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے منی کی پیدائش و پیداوار میں کثرت سے اضافہ کرتی ہے
کمزور لوگوں کے جسم کو موٹا (فربہ) اور چہرے میں خوبصورتی پیدا کرتا ہے ۔

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ رابطہ نمبر: 9870967815
واٹس ایپ نمبر: 8755152470 ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button