مردانہ کمزوری کا علاج

جادو وہ جو سر چڑھ کے بولے

جادو وہ جو سر چڑھ کے بولے

گولڈن پاور کورس

دوستوں: یہ (گولڈن پاور) کورس اتنا پاور فل ہے کہ جیسے بادشاہوں ، نوابوں اور پہلے کے شاہی خاندان کے افراد مباشرت کا بھرپور لطف اٹھاتے تھے ویسا ہی لطف آج بھی اٹھا سکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ اس کورس کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے معالج کی ہدایات پر بھی مکمل عمل کیا جائے ۔

لیکن آج کل ہماری (مردوں کی) نادانی اور غلط کاریوں کی وجہ سے ہماری ٹائمنگ کم ہو گئی ، تناؤ مکمل طور پر نہیں آ رہا ، نفس میں ڈھیلاپن ، پتلاپن ، ٹیڑھاپن ، کمزوری ، سکڑاپن ، چھوٹا پن اور مایوسی چھا گئی ہے جس کی وجہ سے اکثر مردوں کو ٹینشن اور ڈپریشن ہونے لگتا ہے ، میں سب کی بات نہیں کرتا لیکن اکثروں کا یہی حال ہے ۔

جو لوگ بیوی کے ساتھ خوشی کے لمحات گذارنے سے عاجز ہیں لاچار ہیں مجبور ہیں جس کی وجہ سے بیوی کی طرف سے محبت اور پیار کی جگہ نفرت اور حقارت ملتی ہے ایسے لوگوں کے لیے ہمارا یہ کورس بہت لاجواب ہے اسپیشل ہے ۔

اس کورس کے استعمال سے فرد کی مردانہ ہر کمزوری دور ہو جاتی ہے ، ٹائمنگ کو بڑھانے کے لیے یہ کورس اکسیر اعظم ہے ، اس کورس کے استعمال کے ذریعے لائیں جوش اور اسے کھا کر ہو جائیں پر جوش تاکہ آپ کی ازدواجی زندگی میں آئے خوشی کی بہار ۔

یہ کورس مشت زنی یا فحش ویڈیوز دیکھنے والوں کے لیے بھی بہت زبردست اور اسپشل ہے کیونکہ اس میں منی کی پیدائش میں بڑھوتری کا %100 چانسیز موجود ہیں ، عضو خاص میں انتشار کی کمی کو دور کر کے بھرپور سختی اور تناؤ پیدا کرتا ہے ، دھات ، جریان ، احتلام اور سرعت انزال کو ختم کرتا ہے ، منی کثیر تعداد میں پیدا کرتا ہے ، عضو تناسل کو لمبا ، موٹا ، فربہ اور بڑا کرتا ہے ۔

منی کو گاڑھا کر کے شہوت کو بھڑکاتا ہے تاکہ جن کی بیوی بار بار سیکس چاہتی ہے لیکن مرد کو بار بار کی چاہت نہیں ہوتی اور کمزوری و سستی اور مردہ دلی کی کیفیت ہوتی ہے تو اس کورس کے استعمال سے بیوی سے مباشرت کرنے کی خواہش اور بھرپور چاہت بھی پیدا ہوتی ہے ۔

اس کورس کو اصلی جڑی بوٹیوں سے ہی تیار کیا جاتا ہے اگر آپ خود تیار کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو جڑی بوٹیوں کی معلومات ضرور ہونا چاہیے ورنہ رزلٹ نہ ملے تو اس کے ذمے دار آپ خود ہوں گے کیونکہ یہ کورس جب آپ تیار کریں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس کورس کو بنانے میں کتنے زیادہ خرچ ہو جاتے ہیں ۔ جب خرچ زیادہ ہو رہے ہیں تو رزلٹ بھی زیادہ ملنا چاہیں ۔

اگر آپ ٹھوڑا بہت بھی جڑی بوٹیوں سے واقفیت رکھتے ہیں تو ہی خود دوا بنائیں ورنہ پھر آپ ہم سے رابطہ کر کے بنی بنائی دوا منگالیں ۔

نوٹ : انڈیا میں کہیں بھی گھر بیٹھے مکمل رازداری کے ساتھ دوائیں بھیجی جاتی ہیں ۔ آپ گھر بیٹھے کہیں بھی منگا سکتے ہیں ۔

نسخہ نوٹ فرمالیں:

اسگندھ ناگوری 50 گرام
ستاور 50 گرام
موچرس 50 گرام
تالمکھانہ 40 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
شقاقل مصری 50 گرام
آبریشم 50 گرام
مصطگی رومی 40 گرام
گوند کتیرا 35 گرام
گوند کیکر 35 گرام
ببول گوند 35 گرام
طباشیر اصلی 30 گرام
عقرقرحا ایرانی 40 گرام
لاجونتی 25 گرام
خولنجان 25 گرام
چوب چینی 25 گرام
تج 30 گرام
بالچھڑ 28 گرام
سورنجاں شیریں 25 گرام
نرکچور 25 گرام
سعد کوفی 25 گرام
بیج بند 25 گرام
آنبہ ہلدی 25 گرام
نر خرما 50 گرام
گوکھرو 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
سیاہ موصلی 50 گرام
موصلی سینبھل (سینبل) 50 گرام
بہمن سفید 40 گرام
بہمن سرخ 40 گرام
چھال کیکر 40 گرام
پھلی کیکر 40 گرام
نخود بریاں 35 گرام
چھلکا انار 40 گرام
نشاستہ 25 گرام
تخم کونچ 50 گرام
بوزیدان 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
مغز پستہ 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
تخم مولی 18 گرام
تخم شلگم 18 گرام
تخم پیاز 18 گرام
ناگ کیسر 18 گرام
دارچینی 20 گرام
جائفل 13 گرام
جاوتری 13 گرام
لونگ 13 گرام
الائچی خورد 13 گرام
فلفل دراز 18 گرام
کباب چینی 15 گرام
پپلا مول 15 گرام
سوئے کے تخم 15 گرام
فلفل سیاہ 18 گرام
کشتہ قلعی 13 گرام
کشتہ مرجان 13 گرام
کشتہ شنگرف 13 گرام
زعفران اصلی 10 گرام
عرق گلاب حسب ضرورت
ورق نقرہ حسب ضرورت
شہد حسب ضرورت

ترکیب تیاری:
تمام چیزوں کو الگ الگ کوٹ پیس کر چھان لیں سفوف بن جائے گا اور شہد کو آگ پر پکائیں تھوڑا تھوڑا سفوف شہد میں ڈالتے جائیں اور خوب چلاتے جائیں کشتہ جات بھی ملادیں اور آخر میں زعفران کو عرق گلاب میں خوب اچھے سے کھرل کر کے ملا دیں پھر ورق نقرہ (چاندی کے ورق) ملا دیں آپ کا معجون تیار ہے کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں ۔

مقدار خوراک:
صبح خالی پیٹ اور رات کو سونے کے ٹائم آدھا سے ایک چمچہ نیم گرم شیر گاؤ سے استعمال کریں ۔

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین رابطہ نمبر: 9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button