زنانہ امراض کا گھریلو علاج

اندام نہانی (عورت کی شرم گاہ) میں خارش کا علاج ۔

اندام نہانی (عورت کی شرم گاہ کا حصہ) میں خارش کا علاج ۔

آپ روزمرہ دیکھتے ہونگے کہ آج کل ایک بیماری بہت تیزی سے عام ہو رہی ہے اور وہ بیماری "عورتوں کی شرم گاہ میں خارش،کھجلی ہونے کی بیماری ہے ۔

اندام نہانی میں خارش کے وجوہات ۔
اندام نہانی میں انفیکشن یعنی کینڈیڈا کی بڑھوتری سے خارش ہو سکتی ہے ،شرمگاہ کے بیکٹریا میں عدم توازن بھی خارش اور غیر معمولی کھجلی ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے اور اسی طرح پیریڈ میں لیا جانے والا پیڈ ، صابن اور مصنوعی کپڑے وغیرہ اندام نہانی میں رکھنے سے جلن وغیرہ کے سبب بھی خارش ہونے لگتی ہے ۔

اندام نہانی کی خارش کا کارآمد نسخہ

ھو الشافی
گندھک آملہ سار 2 ماشہ
پھٹکری سرخ 2 تولہ

ترکیب تیاری:
سیر بھر پانی میں دو چار جوش دے کر اتاریں اور نیم گرم پانی سے دھوئیں ۔

اور پھر سہاگہ، افیون ، کافور ہموزن لے کر عرقِ گلاب میں گھس کر ملائم کپڑا تر کرکے مقام ماؤف میں رکھیں ۔

اس کے علاوہ دیگر کسی بھی مرض کے موافق علاج کے لیے آپ "خواجہ حکیم اشرف علی شیخ” سے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے بہترین طبی راہنمائی اور مفید مشورے حاصل کر سکتے ہیں ۔

+919870967815
+918755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button