زنانہ امراض کا گھریلو علاج

اسقاط حمل سے محفوظ رہنے کا مجرب المجرب نسخہ

اسقاط حمل سے محفوظ رہنے کا مجرب المجرب نسخہ

ھو الشافی ۔
درونج عقربی، تخم مغز تربوزہ، تخم خرفہ ، بیخ انجبار ہر ایک تین تولہ، کہربا، موتی بے سوراخ ،کباب چینی، مصطگی ، کچور ، ابریشم کترا ہوا ہر ایک دو تولہ، برادہ ہاتھی دانت ، بارہ سنگا کی شاخ، چھالیا (سپاری) ہر سہ بھنے ہوئے ایک ایک تولہ ۔

تمام چیزیں باریک کر کے شیرہ مربہ آملہ میں گوندھ کر تین تین ماشہ کی تکیہ بناکر رکھ دیں ۔ ہر روز صبح کو چار پانچ تولہ عرق گلاب خالص کے ساتھ ایک ٹکیہ کر کے کھائیں ۔

فوائد ترکیب و استعمال ۔

حمل میں جب دوسرا مہینہ شروع ہو تو ان ٹکیوں کا استعمال شروع کریں اور اسے جاری رکھیں اور بچہ پیدا ہونے کے ایک ماہ قبل تک دیئے جاتے رہیں ان شاءاللہ ہرگز حمل کے ایام میں کوئی عارضہ نہ ہوگا اسقاط کا مطلق خیال نہ ہوگا ۔

نیز جس عورت کی اولاد کو ام الصبیان یعنی ڈبہ کا مرض ہو کر بچے مر جاتے ہوں اس کی اولاد تندرست و سلامت رہے گی اور عورت کی طبیعت خرم و شاد رہے گی ۔

کسی بھی طرح کی طبی راہنمائی اور مفید مشورے کے لیے آپ واٹس ایپ میسج کر سکتے ہیں خواجہ حکیم اشرف علی شیخ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین اینڈ سکسولوجسٹ ۔ رابطہ اینڈ واٹس ایپ نمبر:
+919870967815
+918755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button