دیسی علاج

احتلام، نائٹ فال اور بدخوابی کا علاج

نائٹ فال اور احتلام کا بڑھیا علاج ۔

رات کو یا دن کو خواب میں کسی لڑکی کو دیکھ کر یا جنسی خواب دیکھنے کی وجہ سے خواہش کے ساتھ یا خواہش کے بنا انزال ہو جانا نائٹ فال کہلاتا ہے ۔
جسے احتلام کی بیماری بھی کہا جاتا ہے

اس بیماری کے اسباب ۔
یہ بیماری جنسی زیادتی، مشت زنی، کثرتِ مباشرت، اغلام (لونڈے) بازی، سوزاک، قبض، چائے، کافی، شراب کا استعمال، مصالحہ دار اشیاء اور چائنیز آئٹمز کھانے اور فحش فلموں کو دیکھنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔

اس بیماری کی علامات ۔

سستی، کاہلی، تھکاوٹ، جسمانی کمزوری، کمر میں درد، بھوک کی کمی، بے چینی، منی کا پتلاپن، نظر کی کمزوری، چہرے میں چمک کی کمی، اداسی، قوت یادداشت کی کمی، بے شرمی، تیز دل کی دھڑکن، دہشت، خوف و ہراس، جسم میں خون (بلڈ) کی کمی، سرعتِ انزال، مردانہ کمزوری اور عضو میں سختی کی کمی جیسی علامات اس بیماری میں عام طور پر نظر آتے ہیں ۔

مشورہ:
اس بیماری کا بروقت علاج نہیں ہونے پر مرد دن بدن نامردی کا شکار ہوتا چلا جاتا ہے جس کے نتیجے میں بندہ شادی کے لائق نہیں رہتا اور شادی کا خوف اسے دن بدن ٹینشن تک اور ٹینشن سے ڈپریشن تک پہنچا دیتا ہے ۔

اس بیماری کا علاج:

ھوالشافی:
موصلی
وداری کند
اسگندھ ناگوری
ثعلب مصری
شتاور
سفید الائچی
گوکھرو

تمام دوائیں 5 ، 5 گرام کی مقدار میں لے کر اس کا پاؤڈر بنالیں اس میں سے 3 گرام پاؤڈر روزانہ دودھ سے لیں۔

ان شاءاللہ 1 ماہ کے استعمال سے ہی احتلام ہونا بند ہو جائے گا

کسی بھی طرح کی طبی راہنمائی اور مشورے کے لیے ان نمبروں پر واٹس ایپ میسج کریں

WhatsApp
8755152470
9870967815

نوٹ:
سبھی امراض کا مکمل علاج کے لیے ایک باکمال طبیب، ڈاکٹر اور حکیم سے ہی رابطہ کریں’۔

حکیم اشرف علی شیخ ۔ ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button