عورتوں کے رحم (بچے دانی) میں گانٹھ یا پانی کی تھیلی

رحم کی رسولی یا پانی کی تھیلیاں
آج کل عورتوں میں رحم میں سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں اور رسولیوں کی بیماری بہت عام ہو گئی ہے یہ بہت خطرناک بیماری ہے اس کا فوری علاج کرانا چاہیے
اس کی چند وجوہات و علامات ہیں
(1) ہارمونز میں بگاڑ
(2) حیض کی خرابی بےقاعدگی
(3) ورم رحم وغیرہ
رحم کی رسولی اور سسٹ کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر ٹھہر بھی جائے تو اسقاط ہو جاتا ہے اکثر عورتوں میں حیض کے ایام کے علاؤہ خون آتا رہتا ہے جو رحم میں رسولی کی عام علامت ہے پیڑو میں ہر وقت درد ہوتا رہتا ہے ماہواری کی بے قاعدگی، ہونے میں کمی،کوتاہی اور درد کے ساتھ آتی ہے کمر اور پیٹ کے نچلے حصے میں درد اور بوجھ ہوتا ہے لیکوریا کی شکایت ہو جاتی ہے۔
ملاپ کے وقت درد ہوتا ہے عورت کے پیٹ کا سائز بڑھ جاتا ہے بلڈ پریشر زیادہ ہو جاتا ہے جسم پر خارش اور چہرے پر دانے ہو جاتے ہیں مایوسی تھکن کا احساس ہوتا ہے ایسی خواتین کو نیند بہت آتی ہے بھوک کم لگتی ہے اس کے باوجود وزن بڑھ جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر جس عورت کو رسولیاں ہوں وہ اولاد سے محروم رہتی ہے جسم میں کہیں بھی پانی کی تھیلیاں یا گلٹی سسٹ ہو ۔
رحم کی رسولی یا پانی کی تھیلی کے لیے
زیتون کا تیل ایک پاؤ
ہلدی ایک کھانے کا چمچ (ثابت گانٹھ لے کر پیس لیں)
ترکیب تیاری:
تیل میں ہلدی کو پکائیں ہلکی آنچ پر صرف دو منٹ استعمال کریں روزانہ ایک کپ دودھ میں ایک چمچ چائے والا ملا کر دن میں کسی بھی وقت پی لیں
ملٹھی مقشر پسی ہوئی سفوف چائے کا آدھا چمچ صبح شام ہمراہ پانی استعمال کریں۔
رحم میں پانی کی تھیلیاں سسٹ رسولی ورم
سستا اور آسان علاج:
آج ہم ایک اہم مرض کے بارے میں بات کرتے ہیں وہ ہے عورت کے رحم میں پانی کی تھیلیاں ڈاکٹر حضرات اس مرض کو آپریشن کا کہہ کر خوفزدہ کر کے ہزاروں روپے بٹور لیتے ہیں نتیجہ کیا نکلتا ہے وقتی طور پر تھیلیاں ختم ہو جاتی ہیں لیکن کچھ عرصے بعد پھر وہی تھیلیاں رسولیاں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں ایسی خواتین مریضوں کے لیے یہ نسخہ استعمال کریں ان شاءاللہ رحم کی رسولیاں جس کی وجہ سے ماہواری نہیں آتی بندش یا بے قاعدگی اور ایام میں کمی و درد اور تکلیف ہوتی ہے اور حاملہ نہیں ہوتی ہیں۔
اجزاء نسخہ
ھوالشافی
ہلدی ثابت 30 گرام
ملٹھی مقشر 30 گرام
سونف 30 گرام
ریوند خطائی 90 گرام
ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں 1000 ملی گرام کے کیپسول میں بھر کر ایک کیپسول صبح ایک شام ہمراہ پانی استعمال کریں
حیض کی جملہ خرابیوں کے لیے
ایام ماہواری کی جملہ خرابیوں کے لیے بہترین موثر ترین دواء اگر ماہواری بندش کمی درد تکلیف ہو تو اس کے لیے نہایت مفید ان کے لیے یہ نسخہ مجرب ہے دو ماہ استعمال کریں ان شاءاللہ دائمی طور پر تھیلیاں تحلیل ہو جائیں گی
ھوالشافی
مصبر 60 گرام
مرمکی 60 گرام
ریوند خطائی 60 گرام
ہیراکیسیس 30 گرام
سبز کونین 30 گرام
زعفران 10 گرام
ان سب ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں زعفران کو علیحدہ پیس کر مکس کر کے یکجان کر لیں زیرو سائز کے کیپسول میں بھر لیں ایک کیپسول دن میں دو بار کھانے کے بعد استعمال کریں۔
حیض کے دوران استعمال نہ کریں
عورت حیض سے پاک ہو کر فوری بعد یہ نسخہ استعمال کرے ان شااللہ ڈیڑھ سے دو ماہ مسلسل استعمال سے کلی شفا اور عورت اولاد کے قابل ہو گی بفضلہ تعالیٰ۔
پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شئیر کجیئے۔۔